نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

حقائق لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

عوج بن عنق کی حقیقت

 عوج بن عنق کی حقیقت: 3333 گز کا انسان؟ حقیقت یا من گھڑت قصہ؟ کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ ایک انسان اتنا لمبا تھا کہ اس کا قد 3333 گز تھا اور وہ سمندر سے مچھلی پکڑ کر سورج کی تپش سے بھون کر کھا لیتا تھا؟ ایسے واقعات بعض تفسیری کتابوں میں نقل کیے گئے ہیں۔ اس شخص کا نام 'عوج' بتایا جاتا ہے اور اس کے بارے میں یہ عجیب و غریب دعویٰ بھی کیا گیا کہ وہ اپنے غیر معمولی قد کی وجہ سے طوفانِ نوح میں بھی غرق نہیں ہوا تھا۔ حقیقت کیا ہے؟ اب غور کرنے کی بات یہ ہے کہ کیا ایسا انسان حقیقت میں کبھی موجود تھا؟  ابن کثیر  جیسے  مفسر  نے کہا  کہ یہ تمام واقعات من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ یہاں تک کہ بعض علماءِ  نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ تاریخ میں "عوج" نامی کسی شخص کا کوئی وجود ہی نہیں رہا۔ یہ قصہ دراصل اسرائیلی روایات کا حصہ ہے جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔  ہمیں چاہئیے کہ  ایسی من گھڑت روایات کو بیان کرنے اور ان پر یقین کرنے سے بچنا چاہیے اس طرح کی معلوماتی مواد کے لئے ہمارے ساتھ جڑیں  📘 Facebook Page: https://www.facebook.com/share/1Fr1Vgr7W2/ 🎵 TikTok: htt...