نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

اصولِ حدیث، جرح و تعدیل، Yar Muhammad Hafiz Official، دفاعِ اہل سنت دفاعِ حدیث، صحیح بخاری و مسلم، امام ذہبی، عوامی شعور۔ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کیا صحیح بخاری و مسلم کے تمام راوی سنی تھے؟

موجودہ دور میں سوشل میڈیا کی بدولت معلومات کا سیلاب ہر خاص و عام تک پہنچ رہا ہے۔ ایسے میں جب عوام اہل سنت کسی مبتدع (بدعت کی طرف مائل) راوی سے کوئی علمی بات یا روایت سنتے ہیں، تو وہ ڈگمگا جاتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ نہیں کہ مسئلہ نیا ہے، بلکہ یہ ہے کہ ہم نے اپنی عوام کو ان علمی اصولوں سے آگاہ نہیں کیا جو ہمارے اکابر نے بہت پہلے وضع کر دیے تھے۔ اگر ہم پہلے ہی اپنی عوام کو اھلسنت کے اصول سے آگاہ کرتے تو یہاں تک نوبت نہ پہنچتی اور نہ ہی ایسی باتیں عوام اھلسنت میں انتشار کا باعث بنتی۔ ائمہ کا منہج ا س میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ انہوں  سے روایت لی گئی ہیں، لیکن  علمِ حدیث اور جرح و تعدیل کے اماموں نے اس معاملے میں نہایت باریک بینی سے کام لیا ہے۔  ائمہ فن نے ثقاہت اور سچائی کو بنیاد بنا کر ایسے راویوں سے روایت لی ہے جو غالی نہیں تھے۔ اکابرین کے حوالہ جات امام ذھبی رضی اللہ عنہ نے میزان الاعتدال میں أبان الکوفی کے ترجمہ (حالاتِ زندگی) کے ذیل میں اس مسئلے کی نہایت مدلل توضیح فرمائی ہے کہ کسی راوی کے عقیدے کی لغزش اور اس کی روایت کی سچائی میں کیسے فرق کیا جائے گا۔اور امام جلال ا...