السلام علیکم!
میرا نام یار محمد حافظ ہے اور میں اس بلاگ "Islamic Research" (yarmuhammadhafiz.blogspot.com) کا مؤسس ہوں۔
میرا مقصد علمِ دین کی ترویج اور خاص طور پر علمِ حدیث، فقہ، اور اسماء الرجال جیسے اہم موضوعات پر مستند اور تحقیقی مواد قارئین تک پہنچانا ہے۔
اس بلاگ پر آپ کو درج ذیل موضوعات پر تحقیقی مضامین ملیں گے:
حدیث اور حکم حدیث کے ساتھ اس کے علوم کی وضاحت۔
اسماء الرجال اور راویوں پر جرح و تعدیل کی ابحاث۔
فقہی مسائل اور فتاویٰ کی روشنی میں رہنمائی۔
اور بہت سے نئے مضامین پہ سیر حاضر گفتگو
ہمارا مقصد یہ ہے کہ عام عوام اور طلباء کو اسلاف کے منہج سے روشناس کرایا جائے اور مستند کتب کے حوالوں کے ساتھ علمی پیاس بجھائی جائے۔ اگر آپ کا کوئی سوال ہو یا آپ ہم سے رابطہ کرنا چاہیں تو ہمارے "Contact Us" صفحے کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں