Lesson 4
PRESENT
PERFECT CONTINUOUS
Identification:
رہا ہے / رہی ہے / رہے ہیں۔
Formula:
Sub + Helping verb + been + Verb ing + Obj + Since/ for
Sub + Helping verb + not + been + Verb ing + Obj + Since/ for
Helping verb + Sub + been + Verb
ing + Obj + Since/ for
Since / for
جہاں ہمیں یہ پتا ہو کہ یہ بندہ کام کب سے کر
رہا ہے مثلا صبح سے 2016 سے جہاں وقت کے شروع ہونے کا پتا ہو کہ کہ یہ بندہ صبح سے
کام کر رہا ہے تو اس میں یوز ہو گا
Since /
because (یہ کبھی کبھی یوز ہوتا ہے )
جہاں ہمیں یہ پتا نا ہو کہ یہ بندہ نا جانے کب
سے کام کررہا ہے تو اس کے لیے استعمال ہوگا
For
یہ تین گھنٹے سے سورہا ہے۔ ( اب اس میں وقت کا
پتا نہیں کہ تین گھنٹے کب سے شروع ہو رہے ہیں تو )
He has been sleeping for 3 hours.
یہ صبح سات بجے سے سو رہا ہے۔ ( اب اس میں وقت
کا پتا چل رہا ہے کہ یہ بندہ سات بجے سے سو رہا ہے تو )
He has been sleeping since at
Morning.
منفی
یہ تین گھنٹے سے نہیں سورہا ہے۔
He has not been
sleeping for 3 hours.
یہ صبح سات بجے سے نہیں سو رہا ہے۔
He has not been
sleeping since at morning.
سوالیہ
کیا یہ تین گھنٹے سے سو رہا ہے ؟
Has he been
sleeping for 3 hours.
کیا یہ صبح سات بجے سے سو رہا ہے ؟
Has he been sleeping since at
morning?
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں