#مواقع_النجوم_کا_مختصر_تعارف
آج میں آپ کی خدمت میں جس کتاب مختصر تعارف پیش کر رہا ہوں وہ کتاب بڑے شان والی ہے
اور کیوں نہ ہو کہ ان کے مصنف بھی تو کمال والے ہیں
جسے صوفیاء ادب سے شیخ اکبر کہتے ہیں
اور وہ ہیں
#شیخ_محى_الدین_محمد_بن_على_بن_محمد_بن_العربی_الطائى_الحاتمى_رحمه_الله
یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ شیخ اکبر رحمه الله
تصانیف کثیره کے مالک ہیں
ان میں سے ایک کتاب #مواقع_النجوم بھی ہے
کتاب مذکور میں تین مراتب ہیں
پہلا #العناية ہے جو توفیق ہے
دوسرا #هداية ہے جو علم تحقیق ہے
تیسرا #الولاية ہے جو مقام صدیق کی طرف پہنچاتا ہے
یہ ہے ان کا مختصر تعارف
ان شاء اللہ عزوجل جلد ہی مکمل خلاصہ بہی عرض کرنے کی نیت رکھتا ہوں دعا فرمائیں اللہ تعالی لکھنے کی سعادت عطا فرمائے
عبدالمصطفی_العجمی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں