حضور قبلہ مفتی اشرف قادری رحمه الله
جیسی شخصیت پاکستان میں نہیں ملتی آپ ایک بھترین فقیہ اور شیخ الحدیث تھے
حضور کا نام مبارک سنہ 2015 یا 14 سے سنا تھا
اور اسی دن سے ہی حضور کے بیانات کو خاص کر فقہ کے مسائل کو حضور کے فیس بوک پیچ( جو
Mufti Ashraf -ul-Qadri
کے نام سے تھا)
پہ سننے کا شرف ملا تھا اور مجھے یاد ہے کہ جو پہلا مسئلہ حضور سے سننے کا شرف ملا تھا وہ
اعتکاف کی حالت میں غسل کرنا تھا
حضور وہ واحد شخصیت ہیں جس سے ملنے کی حسرت حسرت ہی رہ گئی ہے
حضور والا سے ملنے کے غرض سے تقریبا آپ کی وفات دو یا تین سال برس قبل آپ کے مدرسہ جو گجرات( میں خوشبوئے مصطفی پہیلا رہا ہے ) میں ہے ملاقات کے غرض سے جانا ہوا تھا لیکن زہے نصیب ملاقات نہ ہوسکی تھی
بس مفتی احمد یار خان نعیمی رحمه الله کی مزار پہ حاضری نصیب ہوئی تھی جو آپ کے مدرسہ کے قریب ہے
یہ اس وقت کی بات ہے جب آپ جامعہ کے لئے گجرات( کے بائے پاس کے قریب ہے شاید ) میں زمین حاصل کرلی تھی یا حاصل کرنے میں مگن تھے
حضور سے بے پناہ محبت و عقیدت ہے
اللہ تعالی سے دعا ہے اللہ تعالی ہمیں بھی صالحین میں سے فرمائے آمین
نوٹ: آپ کا فیسبوک میں موجود جو پیج تھا وہ آپ کی وفات کے بعد حذف کردیا گیا لیکن ابھی
بھی یوٹیوب پہ آپ کے بیانات موجود ہیں

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں